ڈیلی میل کی معافی، شہباز شریف سرخرو پنجاب اسمبلی میں مبارکباد کی قرارداد
لاہور (خصوصی نامہ نگار) وزیراعظم شہبازشریف کو انٹرنیشنل سطح پر سرخرو ہونے پر مبارکباد کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ یہ ایوان وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد پیش کرتا ہے برطانوی نشریاتی ادارے ڈیلی میل نے جھوٹے الزامات لگانے پر وزیراعظم شہبازشریف سے معافی مانگی ہے۔ عمران خان اور شہزاد اکبر نے ڈیلی میل کے نمائندے کو جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کا ٹاسک دیا۔