• news

 ہم نے دانستہ فیصلہ کیا اسلام آباد کو کولمبو نہیں بننے دینا،فواد چوہدری 

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیرِداخلہ رانا ثنااللہ کا بیان ویسا ہی ہے کہ چوہا شراب کے ڈرم میں گر گیا باہرنکلا تو بڑھک ماری کہاں ہے بلی انہوں نے کہا کہ رانا ثنااللہ بھی ایسی ہی کیفیت کا شکار ہیں اسلام آباد بھی آئیں گے لیکن ہم نے دانستہ فیصلہ کیا کہ اسلام آباد کو کولمبو نہیں بننے دینا،فواد چوہدری نے کہا کہ آپ مارشل لا لگواناچاہ رہے تھے عمران خان نے مدبرانہ فیصلہ کیا اورامن کاراستہ اپنایا۔

ای پیپر-دی نیشن