• news

شکست  پر نیمار اور کھلاڑی آبدیدہ 



لاہور(سپورٹس رپورٹر) قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں برازیل کی شکست بعد نیمار اور ٹیم کے کھلاڑیوں کے آبدیدہ ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ایجوکیشن سٹی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں شکست کیساتھ ہی برازیلی ٹیم کے کپتان نیمار اور دیگر پلیئرز جذباتی ہوگئے، برازیل کو ٹائٹل کیلئے مزید 4 سال کا انتظار کرنا پڑے گا، انہوں نے سال 2002 میں آخری بار ورلڈکپ جیتا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن