• news

 نیمار نے لیجنڈری پیلے کا ریکارڈ برابر کر دیا


لاہور(سپورٹس رپورٹر)برازیلین فٹبال ٹیم کے کپتان نیمار جونیئر نے لیجنڈری فٹبالر پیلے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔انہوں نے کروشیا کیخلاف  برازیل کا واحد گول کیا ،برازیل کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے کا پیلے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ پیلے نے  91 میچز میں77 گول کیے جبکہ اب  نیمار کے گول کی تعداد بھی 77 ہوگئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن