• news
  • image

فرمان قائد

وہی قومیں آزادی کے قابل تصور کی گئیں۔ جنہوں نے کامیابی کے ساتھ آزادی کے لیے جدوجہد کی ۔ آج امن کی فتح ہوتی ہے۔ یہ پرامن جہاد جوش وخروش کے اوصاف میں ممتاز ہے اوررہے گا۔
(اجلاس مسلم لیگ لکھنئو۔31دسمبر 1916ئ)

epaper

ای پیپر-دی نیشن