• news
  • image

اقبال

دعابھی روحانی تجلی کے ایک ذریعہ کی حیثیت سے ایک حیاتی عمل ہے۔ جس میں انسان دفعتاً یہ محسوس کرتاہے کہ اس کی بے نام شخصیت کے لیے ایک وسیع ترزندگی میں بھی کوئی نہ کوئی جگہ ہے۔
(ماخوذ ’’اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم‘‘)

epaper

ای پیپر-دی نیشن