اوسلو: روس‘ یوکرائن‘ بیلاروس کے انسامی حقوق کے علمبرداروں نے امن نوبل انعام وصول کیا
اوسلو (نوائے وقت رپورٹ) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں نوبل امن انعام کی تقریب منعقد ہوئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس‘ یوکرائن اور بیلا روس کے انسانی حقوق کے علمبرداروں نے انعام وصول کیا۔ امن انعام لینے والے روسی انسانی حقوق تنظیم میموریل کے سربراہ ایان راجنکی نے روسی صدر پیوٹن پر تنقید کی اور صدر پیوٹن کی یوکرائن میں جنگ کو پاگل پن اور مجرمانہ قرار دیا۔
نوبل انعام