حافظ حسین احمد ختم نبوت الائنس کے ڈپٹی کنوینر مقرر
لاہور(خصوصی نامہ نگار) )13 جماعتی تحفظ ختم نبوت الائنس کے کنوینئرعلامہ محمدممتازاعوان نے ڈپٹی کنوینئرزالائنس مفتی غلام حسین نعیمی، ڈاکٹر فریداحمد پراچہ،مولانامحمدالیاس چنیوٹی (ایم پی اے)اورپیرسیدولی اللہ شاہ بخاری سے باہمی مشاورت کیساتھ جمعیت علماءاسلام کے سینئررہنماسابق سینیٹرحافظ حسین احمدکی جے یوآئی میں واپسی پردوبارہ انہیں تحفظ ختم نبوت الائنس کاڈپٹی کنوینئرمقررکردیاہے۔