مہنگائی سے پریشان عوام سڑکوں پر آئے تو حکومت مشکل میں آجائیگی، طاہر ڈوگر
لاہور(خصوصی نامہ نگار) جنرل سیکرٹری پاکستان سنی تحریک سردار محمد طاہر ڈوگر نے کہا ہے کہ بھوک، مہنگائی اور غربت سے پریشان حال سڑکوں پر آئے تو حکومت مشکل میں آجائیگی،عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے حکمرانوں نے اپنی روش نہ بدلی تو عوام کے غضب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
یافتہ نسل کو روزگار فراہم کرنے کیلئے حکومت نوکریاں فراہم کرے۔