• news

بلدیاتی انتخابات کا کریڈٹ وزیراعظم آزادکشمیر کو جاتا ہے، محسن مزمل 


لاہور(نیوزرپورٹر) تحریک انصاف نشتر ٹاو¿ن لاہور کے جنرل سیکرٹری چوہدر ی محسن مزمل نے کشمیری رہنماو¿ںکے وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کا کریڈٹ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے ۔تحریک انصاف اکیلی جماعت نے 3 مرحلے میں ہونے والے آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں 13 جماعتوں کو عوام کے ووٹوں کی طاقت سے تاریخی شکست دے کر کامیابی حاصل کرنے پر کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

ای پیپر-دی نیشن