• news

کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین  ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن مستعفی 


لاہور(سپورٹس ڈیسک )کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق چیئر مین ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن اپنے کام کی کمٹمنٹ کی وجہ سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن فروری کے وسط میں اپنی ذمہ داریوں سے الگ ہوں گے۔اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن بورڈ میں شامل رہیں گے۔کرکٹ آسٹریلیا بورڈ کے رکن مائیک بائیرڈ چیئرمین کا عہدہ سنبھالیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن