• news

وزیراعظم آج حیدر آباد جائیں گے موٹر وے ایم 6 کا افتتاح کریں گے


لاہور (نیٹ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج  ایک روزہ دورے پر حیدر آباد پہنچیں گے اور ایم 6 حیدر آباد سکھر موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تقریب سول ایوی ایشن آڈیٹوریم میں ہو گی۔ 306 کلو میٹر ایم 6 منصوبے پر 3 کھرب 7 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے‘ یہ منصوبہ 33 ماہ میں مکمل ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن