• news

عمران پر قاتلانہ حملے کے ملزم نوید کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ


گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) خصوصی عدالت نے چےئرمےن پی ٹی آئی پر قاتلانہ حملہ کےس مےں گرفتار ملزم نوےد کا مزےد دس روزہ جسمانی رےمانڈ دے دےا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت مےں زےر سماعت چےئرمےن پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کےس مےں گرفتار ملزم نوےد کا جسمانی رےمانڈ ختم ہونے پر اسے سخت حفاظتی پہرہ مےں پےش کےا گےا۔ تفتےشی افسر نے ملزم کا عبوری چالان پےش کےا اور استدعا کی کہ تفتےش کےلئے جسمانی رےمانڈ دےا جائے۔ آئندہ سماعت 22 دسمبر کو ہو گی۔وزیرآباد سے نامہ نگار کے مطابق ملزم نوید پر تھانہ سٹی وزیرآباد میں ناجائز اسلحہ کا بھی مقدمہ درج ہے۔ جس میں اسے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے دس روز کے لیے ملزم کو جوڈیشل کرتے ہوئے 22 دسمبر کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

ملزم نوید

ای پیپر-دی نیشن