• news

انگلینڈ کے بٹلر ،پاکستان کی سدرہ امین پلیئرز آف دی منتھ قرار



لاہور ( سپورٹس رپورٹر)  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے انگلینڈ کے جوز بٹلر کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے جبکہ خواتین کرکٹرز میں پاکستان کی سدرہ امین کو ویمن پلیئر آف دی منتھ قراردیا گیا۔پاکستان کے شاہین آفریدی اور انگلینڈ کے عادل رشید کی بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگی ہوئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن