• news

طارق فاطمی معاون خصوصی برائے کوآرڈنیشن نامزد ‘ عہدہ وزیر مملکت کے مساوی ہوگا

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے کوآرڈنیشن نامزد کر دیا۔ ان کا عہدہ وزیر مملکت کے مساوی ہوگا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے کوارڈینیشن نامزد کر دیا گیا ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن