وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب‘ اہم فیصلے متوقع
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم فیصلے متوقع، سیاسی اور معاشی صورتحال پر مشاورت ہو گی،اجلاس صبح 9 بجے پی ایم ہائوس میں ہو گا،اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق کی جائے گی۔