فٹبال ورلڈ کپ :ارجنٹائن فائنل میں
لاہور (سپورٹس رپورٹر) قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے کروشیا کو تین صفر سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ فاتح ٹیم نے پہلے ہاف میںدو جبکہ دوسرے میں ایک گول کیا۔
ارجنٹائن میں جشن منایا گیا۔