• news

ڈولفن سکواڈ نے لیڈیزچور گینگ گرفتارکر لیا 


لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈولفن اسکواڈ نے لیڈیزچور گینگ گرفتارکر لیا ۔ ڈولفن سکواڈ نے 15کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے گلبرگ سے 2 رکنی پیشہ ور خواتین چور گینگ کے سرغنہ کرن اور اس کی ساتھی بسمہ کو گرفتار کرکے تھانہ گلبرگ کے حوالے کر دیا۔ترجمان ڈولفن سکواڈ کے مطابق خواتین بطور کسٹمر مختلف مارکیٹوں،دوکانوں میں داخل ہوکر چوریاں کرتی تھیں دونوں خواتین پر سنگین جرائم کے درجنوں مقدمات درج ہیں

ای پیپر-دی نیشن