سپیکر قومی اسمبلی کی نااہلی کیلئے درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ آج سماعت کرے گی
اسلام آباد (نیٹ نیوز) سپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف کے خلاف قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام پر عائد درخواست کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کر لیا۔ درخواست پر آج چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق سماعت کریں گے۔