متحدہ وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، پی پی کی شکایات
اسلام آباد (نیٹ نیوز) متحدہ کے وفد نے پیپلز پارٹی سے متعلق شکایات کے وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے انبار لگا یدئے متحدہ کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں شہباز شریف سے گورنر سنھ کامران ٹیسوری اور سابق میئر کراچی وسیم اختر بھی شامل تھے ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے سندھ سے متعلق پارٹی کے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے وفد کے تحفظات پر پیپلز پارٹی سے بات کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔