• news

ملک میں دھماکے اور ”را“

`


اس میں شک ہی نہیں رہا کوئی
’را‘ ملوث ہے ہر دھماکے میں
اس کے ایجنٹ ڈھونڈنے کے لئے
کیجئے سرچ ہر علاقے میں

ای پیپر-دی نیشن