پیر محل: اوباش کی گھر میں گھس کر بیوہ خاتون سے زیادتی
پیر محل (نامہ نگار) بیوہ خاتون اوباش کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔ گاﺅں 331 گ ب کی رہائشی بیوہ خاتون (ز) نے الزام عائد کیا ہے کہ نوید ارشاد نے جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے ہوئے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔
تھانہ چٹیانہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
زیادتی