شوگر ملز پر ناجائز کٹوتیوں کا الزام‘کوٹ ادو میں گنے کے کاشتکار سراپا احتجاج
کوٹ ادو (خبر نگار) بستی پرہاڑ کے کاشتکاروں خادم حسین،محمد اقبال،رانجھا،غلام شبیر،محمد حسین،عبدالعزیز،منیر احمد ودیگر نے بتایا کہ ایک تو شوگر ملز انتظامیہ نے دیر سے کرشنگ کا عمل شروع کرکے ہمیں لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے اوپر سے 50 سے 60 من تک کٹوتی کرکے ہمیں پریشان کیا جارہا ہے،اگر شوگرملز نے نا جائزکٹوتی ختم نہ کی تواس کےخلاف بھرپور احتجاج کیا جائےگا
گنے کے کاشتکار