• news

سب سے زیادہ تیزی سے بوتل کیپ کھولنے کا عالمی ریکارڈ پاکستان کے نام


کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) نن چکو کے ساتھ سب سے زیادہ تیزی سے بوتل کیپ کھولنے کا عالمی ریکارڈ پاکستان کے نام ہو گیا۔ راشد نسیم نے نن چکو مقابلوں میں ایک مرتبہ پھر چین کو عالمی ریکارڈ سے محروم کر کے مجموعی طور پر 82 واں ریکارڈ پاکستان کے نام کیا۔ گینز ورلڈ ریکارڈ نے ایمیل کے ذریعے تصدیق کرتے ہوئے تفصیلات اپنی ویب سائٹ پر بھی جاری کر دیں۔ چینی باشندے نے نن چکو کے ساتھ 10 نئی اور سربند بولتوں کے ڈھکن کھولنے کا ریکارڈ 11.85 سیکنڈ کے ساتھ قائم کیا‘ لیکن راشد نسیم نے صرف 8.79 سیکنڈ کے ساتھ ریکارڈ پاکستان کے نام کیا۔
ریکارڈ
 

ای پیپر-دی نیشن