• news

عمران خان بتائیں علیمہ خان، فرح خان کو کس نے این آر او دیا، نرگس فیض ملک 


لاہور( لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا کہ عمران خان بتائیں گے کہ ان کی علیمہ خان کے جو اچانک دو ارب روپے منظر عام پر آگئے تھے اس کو این آر او ٹو کس نے دیا تھا،عمران کی فرح گوگی پر اربوں روپے کے کرپشن کے الزامات لگے مگر راتوں رات کس کے کہنے اور کس کے این آراو تھری کے نتیجہ میں ان کو ملک سے باہر بھگا دیا گیا تھا عمران خان جس کااپنا کسی بھی الیکشن میں کوئی وجود نہیں تھا اس کو جتوا کر کس نے حکومت دیدی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن