• news

الخدمت ہیلتھ فاونڈیشن کے تحت 3 روزہ کلینیکل لیبارٹریز کوالٹی مینجمنٹ ورکشاپ 


لاہور(خصوصی نامہ نگار)الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام الخدمت کمپلیکس لاہور میں 3 روزہ کلینیکل لیبارٹریز کوالٹی مینجمنٹ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں ملک بھر سے الخدمت شعبہ صحت کے مینجرز، ٹیکنالوجسٹس اور پیتھالوجسٹس سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن