کمشنر لاہور ، سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی نے’’لاہور صاف تو پاکستان صاف‘‘ مشن کلین لاہور مہم کا افتتاح کردیا
لاہور(خبر نگار) کمشنر لاہور محمد عامر جان اور سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی علی عنان قمر نے ’’لاہور صاف تو پاکستان صاف‘‘ایل ڈبلیو ایم سی کا مشن کلین لاہور مہم کا افتتاح کردیا۔ تھری بن، ویسٹ سیگریگیشن پروگرام کا ریلوے سٹیشن سے افتتاح کیا گیا۔ کمشنر لاہور محمد عامر جان نے اس موقع پر کہا کہ تاریخی مقامات کے حسن کی بحالی کیلئے ہفتے میں ایک دن خصوصی مہم چلائی جائے گی۔