• news

قوم شہدائے اے پی ایس کو سلام پیش کرتی ہے: ادریس شاہ زنجانی


لاہور (کلچرل رپورٹر) سجادہ نشین حضرت میراں حسین شاہ زنجانی و حضرت یعقوب حسین شاہ زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ سانحہ اے پیس ایس کے شہداء کا غم آج بھی تازہ ہے۔ پوری قوم ان کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ شہداء نے اے پی ایس نے قوم کو دہشت گردی کیخلاف متحدہ کیا۔ 16 دسمبر ہمیشہ ان کی عظیم قربانیوں کی یاد تازہ کرتا رہے گا۔ قوم ان اساتذہ اور طلبہ کی لازوال قربانی کو کبھی نہیں بھولے گی۔

ای پیپر-دی نیشن