• news

7 زبانوں شاعر و ادیب ڈاکٹر زبیر فاروقی اردو زبان کا اثاثہ ہیں:ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا


لاہور(کلچرل رپورٹر) سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے 7 زبانوں شاعر و ادیب ڈاکٹر زبیر فاروقی کی الحمراء تشریف لائے،ان کا والہانہ استقبا ل کیا گیا۔7 زبانوں کے شاعر ڈاکٹر زبیر فاروقی ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی سے ملے۔زبان وادب کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔ ہر زبان کی روح پیار و محبت کا پرچار ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے اس حوالے سے کہا کہ ڈاکٹر زبیر فاروقی اردو زبان کا اثاثہ ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن