• news

حسین جہانیاں سے پنجاب فروٹ اینڈ ویجٹیبل آڑھتیاں کے وفد کی ملاقات 


لاہور(سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی سے پنجاب فروٹ اینڈ ویجٹیبل آڑھتیاں ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں چیئرمین آڑھتیاں محمد امین بھٹی، نائب صدور حافظ طاہر،خرم منیر اور جنرل سیکرٹری حاجی رحمان بھی  موجود تھے صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی(روڈا) کے ایریا میں نئی منڈی کے قیام کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے گی ۔

ای پیپر-دی نیشن