لیونل میسی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار
لاہور(سپورٹس رپورٹر)ارجنٹائن کے لیونل میسی کی فرانس کیخلاف فیفا ورلڈکپ کے فائنل میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ میسی نے ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ٹریننگ سیشن میں حصہ نہیں لیا۔ کروشیا کیخلاف سیمی فائنل کے بعد میسی 100 فیصد فٹ نہیں۔امید کی جارہی ہے کہ میسی فٹ ہوکر فائنل کھیلیں گے ۔