عوامی نیشنل پارٹی نے عبدالغفور خروٹی ، فیصل کاکڑ اور صادق افغان کی رکنیت معطل کردی
کوئٹہ (اے پی پی)عوامی نیشنل پارٹی نے ژوب میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پارٹی پالیسی کے خلاف ورزی کے مرتکب پائے جانے والے ٹان کمیٹی کے کونسلرز عبدالغفور خروٹی اور فیصل کاکڑ کی رکنیت معطل کر دی ہے ، پارٹی امیدوار کے مقابلے میں آزاد حثیت سے حصہ لینے پر رکنیت معطل کی گئی۔
ہے۔ ترجمان اے این پی کے صوبائی دفتر باچاخان مرکز سے جاری کردہ بیان کے مطابق پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی
کنےت معطل