• news

 سی ٹی ڈی کو فعال بنانے کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب نے نئی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری  دیدی


لاہور (نامہ نگار) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کو مزید فعال بنانے کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب نے نئی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب کی منظوری سے 11 کروڑ روپے سے زائد مالیت سے دو گاڑیاں اور دو موٹرسائیکلیں خریدی جائیں گی۔ نئی گاڑیاں رواں مالی سال کے بجٹ سے ہی خریدی جائیں گی جو سی ٹی ڈی کے حوالے کر دی جائیں گی۔
گاڑیاں

ای پیپر-دی نیشن