لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات 25 فروری کو ہوں گے
لاہور(سپیشل رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات 25 فروری کو منعقد ہوں گے سیکرٹری ہائیکورٹ بار نے کہا ہے کہ بائیو میٹرک سسٹم پر رجسٹریشن کیلئے 10 جنوری تک وکلاء کو مہلت دی گئی ہے بائیو میٹرک سسٹم پر رجسٹرڈ نہ ہونے والے وکلا الیکشن میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے بائیو میٹرک سسٹم پر رجسٹریشن کیلئے وکلا اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ لائیں ۔
انتخابات