• news

امریکی سٹاک مارکیٹوں میں شدید مندا


واشنگٹن (این این آئی)مسلسل بڑھتی شرح سود اور کساد بازاری کا خدشہ ہونے کے سبب امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں مسلسل تیسرے روز اور دوسرے ہفتے شدید مندی کا رجحان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس ہفتے ڈاو جونز میں ایک اعشاریہ چھ چھ فیصد، ایس اینڈ پی 2 اعشاریہ صفر نو اور نیسڈیک 2 اعشاریہ سات دو فیصد گرا۔امریکی معاشی ماہرین نے شرح سود مسلسل بڑھنے اور اگلے برس کے آخر تک قائم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
امرےکی اسٹاک مار کےٹ

ای پیپر-دی نیشن