24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کاکوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا
اسلام آباد(خبرنگار)اسلام آبادراولپنڈی میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کاکوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا رواں سیزن میں رپورٹ ہونیوالے کیسز کی تعدادمجموعی طور پر5401ہے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر)ڈی ایچ او(ڈاکٹر زعیم ضیا ء کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ روز ڈینگی کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ رواں سال اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد5401ہو چکی ہے رواں سیزن میںدیہی علاقوں میں مجموعی طورپر3152جبکہ شہری علاقوں میں مجموعی طور پر2249کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔
ڈینگی