22 دسمبر کو طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہو گا
سرگودھا (اے پی پی) 22دسمبر کو طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہو گا۔ رات کا دورانیہ 14گھنٹوں اور دن کا دورانیہ 10 گھنٹوں پر مشتمل ہوگا۔ اس دن سردی کی بھی شدید لہر کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ مارچ 2023ء میں رات اور دن کا دورانیہ برابر ہو جائے گا جبکہ دن بڑے اور راتیں چھوٹی ہونا شروع ہو جائیں گی۔
22 دسمبر طویل رات