• news

پی ڈی ایم کے اوسان خطا‘ الیکشن کے نام سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں: عمر سرفراز


لاہور (نیوز رپورٹر) مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹولے کی انتخابات کے نام سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد پی ڈی ایم ٹولے کے اوسان خطا ہوچکے ہیں، پی ڈی ایم میں شامل سب جماعتیں محلاتی سازشوں کی پیداوار ہیں، کرپٹ ٹولے کا پہلی مرتبہ عوامی حمایت کے حامل لیڈر عمران خان سے پالا پڑا ہے۔
عمر سرفرازق

ای پیپر-دی نیشن