• news

اژدھے نے پنجرے کے سامنے بیٹھے شخص کا منہ دبوچ لیا، ویڈیو وائرل


لندن (نیٹ نیوز) اژدھے نے پنجرے کے سامنے بیٹھے شخص کا  منہ اپنے جبڑوں میں دبا لیا، واقعے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اژدھے اور انسان کے تصادم کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے متاثرہ شخص سانپ کے پنجرے کو چیک کررہا ہے اچانک دیوقامت سانپ اس پر حملہ آور ہوجاتا ہے۔ اژدھا اپنے جبڑوں سے اس کا چہرہ دبا لیتا ہے اور خود کو متاثرہ شخص کے پورے جسم پر مضبوطی سے لپیٹ لیتا ہے۔ سانپ کو حملہ آور دیکھ کر موقع پر موجود لوگ فوری مدد کیلئے آئے۔
اژدھا

ای پیپر-دی نیشن