• news

سرکاری و نجی سکولز تین روز  بعد (آج) دوبارہ کھلیں گے



لاہور (آئی این پی) لاہور کے سرکاری و نجی سکولز تین روز بعد آج دوبارہ کھلیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سموگ کی ابتر صورتحال کے باعث سرکاری و نجی سکولوں میںجمعہ اور ہفتہ تعطیل کا اعلان کیا ہوا ہے جبکہ اتوار کی تعطیل کو ساتھ ملا کر تعلیمی ادارے تین روز بند رہے۔
سکول

ای پیپر-دی نیشن