شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،3 دہشتگرد ہلاک
انقرہ (آئی این پی ) شمالی شام میں پی کے کے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، حملے کی کوشش میں مصروف دہشتگردوں کو انہی کے کھودے ہوئے گڑھوں میں دفن کرنا جاری ہے،ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں پی کے کے کے تین دہشتگردوں کو مزید ہلاک کر دیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ جاری رہے گی۔
شام 3 دہشت گرد ہلاک