• news

کرناٹک: مودی سرکار کی حلال گوشت  پر پابندی کا بل لانے کی تیاری 


نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بعد مودی کی مسلم دشمن حکومت اب حلال گوشت پر پابندی کا بل لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں برس مارچ میں ہندوؤں کے تہوار یوگادی کے موقع پر انتہاپسندوں نے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ مودی سرکار نے ہندو انتہا پسند جماعتوں کو خوش کرنے اور ووٹ حاصل کرنے کی لالچ میں یہ بل چند دنوں میں شروع ہونے والے اسمبلی کے سیشن میں لانے کا ارداہ ظاہر کیا۔

ای پیپر-دی نیشن