• news

تھانہ باغبانپورہ پولیس نے 2 منشیات فروش گرفتار کر لئے 

لاہور(نامہ نگار)تھانہ باغبانپورہ پولیس نے2 منشیات فروش گرفتار کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باغبانپورہ پولیس نے کارروائی کے دوران منشیات فروش آصف اور تنویر کو گرفتار کر کے ان سے 2 کلو 680 گرام چرس برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن