• news

نامعلوم افراد نے فائرنگ  کر کے نوجوان کو ززخمی کر دیا 

لاہور(نامہ نگار)چوہنگ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو شدید ززخمی کر دیا۔ چوہنگ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے بس اسٹاپ پر کھڑے 25سالہ احسان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔جس کے نتیجے میں احسان پیٹ میں گولیاں لگنے سے زخمی ہو گیا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن