• news

فیروزوالہ،خاتون پر اسرار طور پر ہلاک 

فیروزوالہ( نامہ نگار) لاہور شرقپور روڈ کی آبادی کوٹ نور شاہ  کے قریب جواں سالہ خاتون رضیہ بی بی پراسرار طور پر ہلاک ہو گئی ۔فیکٹری ایریا پولیس نے  متوفیہ کی نعش کاروائی کیلئے ہسپتال بھجوا دی ۔

ای پیپر-دی نیشن