ایران نے 40 پاکستانی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کر دیا
چاغی (اے پی پی) ایرانی حکام نے قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے چالیس پاکستانی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کر دیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ان افراد کو ضروری کارروائی کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کریں گے۔
40 پاکستانی