• news

ٹوئٹر کے سربراہ کیلئے آن لائن ووٹنگ پچاس فیصد سے زائد نے ایلون مسک کو عہدہ حھوڑنے کا کہہ دیا 


واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ایلون مسک کے ٹوئٹر کا سربراہ رہنے یا عہدہ حھوڑنے کیلئے ووٹنگ کرائی، ٹوئٹر پر آن لائن ووٹنگ میں حصہ لینے والوں کی اکثریت نے ایلون مسک کو عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔ 57.5 فیصد آن لائن ووٹرز نے ایلون مسک کو ٹوئٹر کے سربراہ کا عہدہ چھوڑنے 42.5 فیصد ووٹرز نے عہدہ چھوڑنے کی مخالفت میں ووٹ دیا، ایلون مسک کے پول میں ٹوئٹر کے ایک لاکھ 75 ہزار صارفین نے حصہ لیا۔
ٹوئٹر

ای پیپر-دی نیشن