• news

عشق رسول سے بڑھ کرکچھ نہیں : رانا ادریس


نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) تحریک منہاج القرآن اور پاکستان عوامی تحریک پی پی 135 کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم اعلیٰ سنٹرل پنجاب رانا ادریس نے میاں شفاعت علی‘ عمران رشید قادری‘ قاری محمدمنشائ، نثار احمد گجر ،شہباز قادری‘ شرافت علی‘ ساجدسلیم قادری‘ احمدرضا قادری ودیگر کے ہمراہ گفتگوکرتے رانا ادریس کا کہنا تھا منہاج القرآن نوجوانوں میں عشق رسول کے فروغ کیلئے کوشاں ہے یہ وہ فورم ہے جہاں توڑنے کی بجائے جوڑنے کا درس دیاجاتاہے عشق رسول سے بڑھ کرکچھ نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن