• news

قوم عمران خان کے شانہ بشانہ  کھڑی ہے:خالد جاوید 


فارو ق آباد(نامہ نگار) تحریک انصاف اوورسیز پاکستانیز (یو اے ای) کے رہنما چودھری خالد جاوید چدھڑ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکمران جب تک الیکشن نہیں کرائیں گے پاکستانی قوم جبکہ اوور سیز پاکستانیز احتجاجی موومنٹ میں عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں عمران خان نے دنیا بھر میں گرین پاسپورٹ کی عزت ،تکریم اور دیارغیر میں رہنے والے پاکستانیوںکے اعتماد میںجس قدر اضافہ کیا ہے ماضی میں اسکی کی کوئی مثال نہیںملتی ۔

ای پیپر-دی نیشن