• news

عدم ِاعتماد ؟


کھو چکے ہیں یہ اعتماد اپنا
کہہ رہے ہیں مخالفین سبھی
اکثریت ہے کس کے پاس اس وقت
فیصلہ اس کا ہو ہی جائے ابھی

ای پیپر-دی نیشن